اوباش نوجوان کی13 سالہ لڑکے سے زیادتی
گگومنڈی(نامہ نگار)اوباش نوجوان کی13سالہ لڑکے سے زیادتی ۔ گزشتہ روزنواحی گاؤں255ای بی کے رہائشی عبدالستارکا13سالہ بیٹاعاصم دکان سے۔۔۔
سوداسلف خریدنے جارہاتھاکہ گلی میں پہلے سے موجوددیہہ ہذاکاہی رہائشی عظیم ولداشفاق ورغلاکراسے اپنے احاطہ مویشیاں میں لے گیا اورزیادتی کانشانہ بناڈالا۔