پولیس نے قبضہ مافیا سے یتیم بچے کا گھرواگزارکرالیا

پولیس نے قبضہ مافیا سے یتیم بچے کا گھرواگزارکرالیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ صدر پولیس نے یتیم بچے کے گھر کا قبضہ 5گھنٹوں کے اندر واگزا ر کروالیا’فوری انصاف کی نئی رویت ڈی پی او نے قائم کردی۔ لینڈ مافیا نے 87 دس ار میں گھر پر قبضہ کرلیا تھا۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر سعد بن سعید یتیم بچے کو انصاف کی فراہمی ان کی دہلیز پر جاکر دی ۔اہل علاقے کا ایس ایچ او ڈی پی او کو خراج تحسین ،یتیم بچے کو انصاف دلانے کے لیے 87 دس آر گاؤں پہنچ گئے ،مساجد میں اعلان کروا کر پورے گاؤں کو جمع کرکے حقائق جاننے کے بعد قبضہ مافیا سے 14 سالہ یتیم بچے کو اس کا گھر واپس دلوا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں