مریض میں ڈینگی کی تصدیق
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ چھ مشتبہ مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔ یوں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہے ۔
نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ چھ مشتبہ مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔ یوں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہے ۔