معیشت میں بہتری کے دعوے ،عوام کو ریلیف نہیں دیا جارہا: مدثر ڈاہا

معیشت میں بہتری کے دعوے ،عوام  کو ریلیف نہیں دیا جارہا: مدثر ڈاہا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ با رکے رکن وممتاز قانون دان مدثر علی خان ڈاہا ایڈووکیٹ نے ۔

کہاکہ مہنگائی سے عوام کی درگت بن رہی ہے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے حکومت کے معیشت میں بہتری آنے کے دعوؤں کے مطابق عوام کو ایک دھیلے کا ریلیف نہیں دیا جارہا اگر معیشت واقعی مستحکم ہورہی ہے اور دوست ممالک بھی ساتھ دے رہے ہیں تو اس کے ثمرات عوام کو بھی ملنے چاہئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں