لاہور میں منظور شدہ 443، غیرقانونی 171ہاؤسنگ سوسائٹیاں

لاہور میں منظور شدہ 443، غیرقانونی  171ہاؤسنگ سوسائٹیاں

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) سینئرممبربورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید کی زیرصدارت پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا اہم اجلاس ہوا،ایس ایم بی آرنبیل جاوید کا کہنا ہے۔

 کہ محکمہ آبپاشی پنجاب دریاؤں، رودکوہیوں اور نالوں کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیلئے این او سی جاری نہیں کرے گا۔پنجاب میں کل 3715ہاؤسنگ سکیمیں ہیں۔ پنجاب سے منظورشدہ رہائشی کالونیوں کی تعداد 1119 ہے ۔ منظورشدہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں 443جبکہ غیرقانونی 171ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں