لاہور بورڈ :کنٹرولر، سیکرٹری کی سیٹ خالی
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور تعلیمی بورڈ میں کنٹرولر امتحانات اور سیکرٹری بورڈ کی سیٹ خالی ، عارضی چارج میں ایک سال کی توسیع کی سمری بھی مسترد کردی گئی۔
کنٹرولر اور سیکرٹری کا چارج کسی کے پاس نہ ہونے سے انتظامی بحران پیدا ہونے لگا ۔