ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) تھانہ کہنہ کی حدود میں لاہو رسے آئے شان نامی شہری سے دو ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھانہ پولیس کہنہ نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تھانہ کہنہ کی حدود میں لاہو رسے آئے شان نامی شہری سے دو ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھانہ پولیس کہنہ نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔