چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد کے خلاف مقدمات درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
پولیس کو لیبر افسر نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ فرنیچر کے کارخانوں میں جاوید اور نسیم نے بچوں کو بطور لیبر رکھا ہوا تھا جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔