آم کے درخت اکھاڑنے پر مقدمہ درج
کوٹ ادو(نامہ نگار )رقبہ پر کاشتہ آم کے درخت اکھاڑ ڈالے اوتدھمکیاں دیتے فرار ہوگئے مقدمہ درج موضع بیٹ انگڑا کا رہائشی اخلاق احمد نے ۔
رقبہ پر آم کے درخت اور پودے کاشت کئے ہوئے ہیں رشتہ داروں محمد یوسف محمد نوید عبدالمجید محمد اسد نے اکھاڑ کر پھینک دئے شاخوں کو کاٹ ڈالا 1لاکھ 45 ہزار مالیتی باغ کا اجاڑا کر ڈالا جس پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔