ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پرپانچ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

 ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پرپانچ  ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

دہلی گیٹ پولیس نے ملزم شہباز سے پسٹل دوگولیاں ،بدھلہ سنت پولیس نے ملزم کاشف سے پسٹل ایک گولی ،قطب پور پولیس نے ملزم وحید سے پسٹل ،ممتاز آباد پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ایاز سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلیں۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں