الیکشن بورڈ ڈسٹرکٹ بار کا اجلاس ، انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

الیکشن بورڈ ڈسٹرکٹ بار کا  اجلاس ، انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )الیکشن بورڈ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی کے چیئرمین راؤ سجاد الرحمن کی صدارت میں ممبران بورڈ میاں فہم الدین قریشی۔۔۔

مہر ظفر شاکر، ملک محمد عرفان شفیع،چوہدری محمد اعظم گوجر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن شیڈول کا مکمل لائحہ عمل طے طئے کرتے ہوے قرار دیا گیا کہ الیکشن منصفانہ،غیر جانبدارانہ اور شفاف ماحول میں منعقد کرنے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی اور توقع ظاہر کی گئی۔ کہ حسب سابق ہمیشہ کی طر ح بار کے تمام اراکین از خود ہی نظم وضبط کی پر امن فضا قائم رکھ کا جمہوری روایات کو برقرار رکھتے ہوے مثالی ڈسپلن جو وہاڑی بار کا خاصہ رہا ہے کو قائم و دائم رکھیں گے ،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں