چار ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

 چار ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

بورے والا (نمائندہ دنیا)پٹرولنگ پولیس نے چار ملزموں کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس نے گگومنڈی کے۔

 رہائشی چار ملزموں سے دوران چیکنگ ناجائز اسلحہ برا ٓمد ہو نے پر انہیں گرفتا رکر لیا، کچی پکی پوسٹ کے انچارج رانا شیراز اور شفٹ انچار ج کاشف فقیر نے چاروں ملزموں کو لڈن پولیس کے حوالے کرتے ہوئے قانونی کارروائی شرو ع کر دی جبکہ لڈن پولیس نے ملزموں اویس ، علی نذیر ، صابر علی اور حمزہ امانت سے برآ مد شدہ اسلحہ کو تحویل میں لے کر الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں