شہریوں کو بوگس چیک دینے والے 3ملزموں پر مقدمات
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے کے مختلف واقعات کے مقدمات درج کرلئے تھانہ سیتل ماڑی کو دوست محمد نے درخواست دی کہ سلیم نے اس سے موبائل خرید کئے اور ایک چیک دیا۔
جو بوگس ثابت ہوا پولیس تھانہ لوہاری گیٹ کو تیمور نے درخواست دی کہ سلیم نے اس سے رقم لی اور بدلے میں بوگس چیک دیا۔