پولیس نے منشیات فروشی پر 3ملزم گرفتار کرلئے

پولیس نے منشیات فروشی  پر 3ملزم گرفتار کرلئے

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر پولیس نے ملزم صفدر سے 23گرام آئس ،مخدوم رشید پولیس نے ملزم صدام حسین سے 10لٹر شراب جبکہ ملزم محمد خان سے 4لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں