ٹرین حملہ ناکام بنانے پر پاک فوج خراج تحسین کی مستحق، عاطف حسین
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن وممتاز قانون دان چودھری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہاکہ پاک فوج کی۔۔۔
پیشہ ورانہ مہارت اور ہمت سے جعفر ایکسپریس پر حملہ کو ناکام بنادیاگیا ،پاک فوج کے جوان اس کامیاب آپریشن، مسافروں کی زندگیاں بچالینے اور بہادری سے دہشت گردوں کے خاتمہ پر تعریف کے مستحق ہیں ۔پوری پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔