اشتہاری ڈکیت کے والد کی فائرنگ ، ماں قتل، بیٹا زخمی

 اشتہاری ڈکیت کے والد کی  فائرنگ ، ماں قتل، بیٹا زخمی

یارو کھوسہ (نامہ نگار ) گھر میں گھس کر لادی گینگ کے سابق سربراہخدا بخش خدی اشتہاری ڈکیت ابراہیم چکرانی کے والد قیصر چکرانی نے۔۔۔

 پرانی دشمنی پر عبداللہ چکرانی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے عبداللہ چکرانی کی بیوی ماری گئی اور اس کا بیٹا 36 سالہ مہرن زخمی ہو گیا۔ کو ٹراماسنٹر داخل کردیا گیا ، تھانہ کشوبہ بی ایم پی فورس نے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں