کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ،5افراد زخمی

کار اور موٹرسائیکل میں  تصادم ،5افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)کار اور موٹرسائیکل میں تصادم 5افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ ایس پی چوک کے۔۔

 قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں ابیہہ، عمار، کرن،شاہ زین او رپروین سکنہ لاہو رموڑ شامل ہیں ۔ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں