گھریلو حالات سے تنگ بی ایس کے طالبعلم کی خود کشی
سکندرآباد(نامہ نگار) بی ایس کے طالب علم نے گھریلو حالات تنگ آکر خودکشی کرلی۔ تفصیل کے مطابق جلال پور کھاکھی کے رہائشی23سالہ چودھری حیدر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گندم میں رکھے والی زہریلی گولیاں نگل لیں، تشوتشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جابنر نہ ہوسکا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔
بی ایس کے طالب علم نے گھریلو حالات تنگ آکر خودکشی کرلی۔ تفصیل کے مطابق جلال پور کھاکھی کے رہائشی23سالہ چودھری حیدر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گندم میں رکھے والی زہریلی گولیاں نگل لیں، تشوتشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جابنر نہ ہوسکا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔