سجاد جہانیہ کا ماجد چشتی کے والد‘محمد اشرف کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

 سجاد جہانیہ کا ماجد چشتی کے والد‘محمد  اشرف کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر نامہ نگار)ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان ڈویژن محمد سجاد جہانیہ نے مقامی صحافی ماجد علی چشتی کے والد اور محمد اشرف پراچہ کی اہلیہ کی وفات پر۔۔۔

 لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ، مرحومین کے بلند مراتب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں