منشیات فروشی کے الزام میں 2افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔مظفر آباد پولیس نے ملزم مشتاق حسین سے 10لٹر شراب جبکہ بستی ملوک پولیس نے ملزم کاظم حسین سے 20لٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔مظفر آباد پولیس نے ملزم مشتاق حسین سے 10لٹر شراب جبکہ بستی ملوک پولیس نے ملزم کاظم حسین سے 20لٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔