عمر فاروق خان ایس ڈی او واپڈا سیکنڈ میلسی تعینات

عمر فاروق خان ایس ڈی  او واپڈا سیکنڈ میلسی تعینات

میلسی (نامہ نگار )عمر فاروق خان ایس ڈی او واپڈا سیکنڈ میلسی تعینات، آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو لیبر ورکر یونین نے۔۔۔

 چارج سنبھالنے پر انہیں مبارک باد پیش کی اورپھولوں کے ہار پہنائے ۔ڈویژنل چیئرمین عمران بشیر اور چودھری آدرش جٹ کی جانب سے گلدستہ پیش اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں