بوگس چیک پر مقدمہ

بوگس چیک پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ صدر نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو جاوید نے اطلاع دی کہ اس نے صدیق اور سعدیہ کو رقم دی جنہوں نے اسکو چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں