حادثے میں زخمی حافظ کاظم دم توڑ گئے

حادثے میں زخمی حافظ کاظم دم توڑ گئے

مونڈکا(نامہ نگار )روڈ ایکسیڈنٹ میں حافظ کاظم شدید زخمی ہو کر جاں بحق نماز جنازہ منیر آباد میں ادا کر دی گئی۔۔۔

۔نواحی علاقہ میر حاجی کے حافظ محمد کاظم ڈینہ جو کہ روڈ حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے آج وہ زخموں کی تاب نا لاکر جاں بحق ہو گئے نماز جنازہ منیر آباد شریف میں ادا کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں