محکمہ اوقاف کی اراضی پر قبضہ کی کوشش، ایک شخص پر مقدمہ

محکمہ اوقاف کی اراضی پر قبضہ  کی کوشش، ایک شخص پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مخدوم رشید نے سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو محکمہ اوقاف کے افسر نے استغاثہ دیا کہ ریاض نامی شخص نے سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش کی ۔

پولیس تھانہ مخدوم رشید نے سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو محکمہ اوقاف کے افسر نے استغاثہ دیا کہ ریاض نامی شخص نے سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں