ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 4افراد گرفتار

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین  سمیت 4افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بی زیڈ نے ڈانس پارٹی پر ریڈ کرکے خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق مخبر نے اطلاع دی کہ گلشن بشیر کالونی میں پارٹی ہورہی ہے جہاں شراب بھی موجود ہے پولیس نے ریڈ کیا تو اطلاع درست پائی گئی جہاں سے چار مرد و خواتین کو شراب سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں