زکریا یونیورسٹی،انجینئرنگ یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

زکریا یونیورسٹی،انجینئرنگ  یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

ملتان (خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیراہتمام یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں2300 طلبہ طالبات شرکت کررہے ہیں سینٹر میں اس ٹیسٹ کے روزانہ چار سیشن ہوں گے ، ہر سیشن میں 150 طلبہ و طالبات ٹیسٹ دیں گے ، یہ امتحان مسلسل 4 دن جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں