نوجوان کے اغوا کا شبہ ، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

نوجوان کے اغوا کا شبہ ، نامعلوم  افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ممتاز آباد پولیس کو محمد سلیم نے بتایا کہ میرا بھائی نعمان۔۔۔

 گھر کا سامان خریدنے کی غرض سے باہر گیا واپس نہ آیا ہمیں قوی شبہ ہے کہ کسی نامعلوم ملزم نے اغوا کرلیا پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں