غیر قانونی پٹرول یونٹ قائم کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
مظفر آباد پولیس کو عبدالقدیر نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم شاہ زیب نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کیا ہواتھا ۔