پولیس نے 6افراد کو ناجائز اسلحے سمیت حراست میں لے لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چھ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔
شاہ شمس پولیس نے ملزم تنویر احمد سے پسٹل دوگولیاں بی زیڈ پولیس نے ملزم یاسر سے پسٹل بیس گولیاں ملزم رزاق سے پسٹل گولیاں ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم عبدالعزیز سے پسٹل دوگولیاں صدر پولیس نے ملزم قاسم سے پسٹل سات گولیاں جبکہ صدر جلالپور پولیس نے ملزم فضل عباس سے پسٹل دوگولیاں برآمد کرلیں ۔