نامعلوم شخص کی لاش برا ٓمد

بوریوالا ( نمائندہ دنیا )تھانہ گگو کے علاقہ شاہ جنید کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برا ٓمد ۔ تھانہ گگوکے علاقہ شاہ جنید 179ای بی کے۔۔۔
قریب پل کے پاس نامعلوم شخص کی لاش برآ مد ہوئی جسے دیکھتے ہی علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع کردی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نیم برہنہ للاش کو ہسپتال منتقل کر دیا تاحال شناخت نہیں ہوئی اور موت کی وجہ اور شناخت کا تعین کرنے سمیت دیگر کارروائی جا ری ہے ۔