شہری سے نامعلوم ملزم نے موبائل فون چھین لیا

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے شہری سے موبائل چھیننے کے الزام میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بوہڑ گیٹ پولیس کو محمد عاصم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم ملزموں نے جھپٹا مارکر میرا موبائل مالیت 20ہزار چھین لیا۔
پولیس نے شہری سے موبائل چھیننے کے الزام میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بوہڑ گیٹ پولیس کو محمد عاصم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم ملزموں نے جھپٹا مارکر میرا موبائل مالیت 20ہزار چھین لیا۔