ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7افراد کیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

شاہ شمس پولیس نے ملزم جنید سے پسٹل سیتل ماڑی پولیس نے ملزم راشد مقبول سے پسٹل سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ارشد سے رائفل گلگشت پولیس نے ملزم بختاور سے پسٹل صدر پولیس نے ملزم دانش سے پسٹل بدھلہ سنت پولیس نے ملزم ثاقب سے پسٹل اور شکیل سے پسٹل برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں