بجلی بند رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں ڈی جی خان سرکل کے 11KVڈی ایچ کیو1 فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔
میپکوترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں ڈی جی خان سرکل کے 11KVڈی ایچ کیو1 فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔