میلسی:پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار

میلسی:پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار

میلسی( نامہ نگار ) پولیس نے جھنڈیر کالونی سے شاہ نواز کھرل کو گرفتار کر کے 680 گرام چرس جبکہ موضع دھلو سے شاہد نواز کو گرفتار کر کے 60 لٹر شراب برآمد کر لی۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 پولیس نے جھنڈیر کالونی سے شاہ نواز کھرل کو گرفتار کر کے 680 گرام چرس جبکہ موضع دھلو سے شاہد نواز کو گرفتار کر کے 60 لٹر شراب برآمد کر لی۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں