ڈاکٹر طاہر محمود انسٹیٹیوٹ آف میڈیا بی زیڈیو کے ڈائریکٹر مقرر

ڈاکٹر طاہر محمود انسٹیٹیوٹ آف  میڈیا بی زیڈیو کے ڈائریکٹر مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز میں پروفیسر ڈاکٹر طاہر محمود نے بطور ڈائریکٹر چارج سنبھال لیا ہے ۔

ان کی تقرری کو ادارے کی علمی، تحقیقی اور انتظامی ترقی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔ڈاکٹر طاہر محمود ماسٹرز اور ایم فل میں گولڈ میڈلسٹ ہیں اور ایک تجربہ کار صحافی کے طور پر بھی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ملک کے بڑے نیوز چینلز میں بطور بیوروچیف خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں