سی پی او کی نیو ملتان تھانے میں کھلی کچہری ،سائلین کی شکایات کا ازالہ کیا

سی پی او کی نیو ملتان تھانے میں کھلی  کچہری ،سائلین کی شکایات کا ازالہ کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے تھانہ نیو ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔

کھلی کچہری میں ایس پی سٹی ڈویژن مہر محمد سعید سیال، ڈی ایس پی ارشاد الحسن اور نیو ملتان سرکل کے ایس ایچ اوز و تفتیشی افسر بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں