مختلف ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے والے 10افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے۔۔۔
جن میں خواتین بھی شامل میں ۔ زخمیوں میں ارشد،بلال اختر، اکبر، اصغر، بلقیس، کنیزاں ،ساجدہ، عروج ودیگر شامل ہیں ۔تمام کو طبی امدا د کے بعد ڈسچارج کردیاگیا ہے ۔