پی ایچ ڈی سکالر زہرہ رسول کا تحقیقی مقالہ کاکامیاب دفاع
ملتان (خصوصی رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر زہرہ رسول نے ہیومن ریسورس میں اپنے تحقیقی مقالہ کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ وہ ڈاکٹر سیرت فاطمہ کی نگرانی میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے والی سکالر ہیں۔
انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر زہرہ رسول نے ہیومن ریسورس میں اپنے تحقیقی مقالہ کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ وہ ڈاکٹر سیرت فاطمہ کی نگرانی میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے والی سکالر ہیں۔