ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی جلالپور پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزم عادل فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ طاہر فاروق نے بتایا کہ ملزم نے فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے جرم کا ارتکاب کیا۔
سٹی جلالپور پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزم عادل فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ طاہر فاروق نے بتایا کہ ملزم نے فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے جرم کا ارتکاب کیا۔