کیریئر و کردار سازی پر سیمینار

کیریئر و کردار سازی پر سیمینار

ملتان (خصوصی رپورٹر) کریئر ڈیویلپمنٹ سینٹر زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام سکول آف اکنامکس میں کیریئر کے مواقع اور شخصیت سازی کے موضوع پر سیمینار،مقصد طلبہ کو کیریئر منصوبہ بندی اور پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرنا تھا۔

کریئر ڈیویلپمنٹ سینٹر زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام سکول آف اکنامکس میں کیریئر کے مواقع اور شخصیت سازی کے موضوع پر سیمینار،مقصد طلبہ کو کیریئر منصوبہ بندی اور پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں