زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع
ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ قطب پور پولیس نے بچے سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کو یاسین نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے کو ملزم سلیمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔ملزم کی تلاش جاری ہے ۔
تھانہ قطب پور پولیس نے بچے سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں ۔پولیس کو یاسین نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے کو ملزم سلیمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔ملزم کی تلاش جاری ہے ۔