گھر سے بھاگا بچہ تحویل میں

گھر سے بھاگا بچہ تحویل میں

ملتان (لیڈی رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن کے دوران چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے 10سالہ دلاور کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچہ ناردرن بائی پاس روڈ سے برآمد ہوا۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن کے دوران چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے 10سالہ دلاور کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچہ ناردرن بائی پاس روڈ سے برآمد ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں