حجام ربڑ اور جوتیاں جلا کر پانی گرم کرنے لگے،ماحول آلودہ
دھنوٹ(نامہ نگار)حجاموں کی دکانوں پر ربڑ اور چائنہ کی جوتیاں جلا کر پانی گرم کیا جانے لگا، ماحول آلودہ، پلاسٹک ۔۔۔
، ربڑ جلنے کی بدبو اور دھویں سے بچوں سمیت لوگوں میں سانس کی بیماریاں پھیلنے کا بھی خدشہ ہے ۔ اہل علاقہ نے ٹاؤن کمیٹی کو کئی بار شکایت کی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔