اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول کو تبدیل کردیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول کو تبدیل کردیا گیا

کارپوریٹ سیکٹر سے ملنے والی شکایات پر طاہر محمود کو لاہور آفس بھجوایا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ملتان سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طاہر محمود کو کارپوریٹ سیکٹر سے ملنے والی شکایات کے بعد تبدیل کرکے لاہور آفس بھجوادیا۔ آفیسر کیخلاف کمپنیوں کی جانب سے شکایات کی گئی تھیں جس پر ہائر اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے طاہر محمود کو فوری طور پر کوالٹی کنٹرول سینٹر لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں