بی زیڈ یو:ملازم کا ساتھیوں پر6تولہ سونا چوری کرنیکا الزام

بی زیڈ یو:ملازم کا ساتھیوں پر6تولہ سونا چوری کرنیکا الزام

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے ملازم نے ساتھیوں پر چھ تولے سونا چوری کاالزام لگادیا ۔۔۔

،پولیس انکوائری کے بجائے ملازمین کو تنگ کرنے لگی ۔تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے ملازم چودھری یاسین نے پولیس کو دی گئی درخواست میں الزام لگایاہے کہ اس نے اپنی اہلیہ کا چھ تولے سونا گھر سے لا کر دفتر میں رکھا تھا جو ساتھی ملازمین نے چوری کرلیا۔پولیس کارروائی کرکے مال مسروقہ واپس دلائے ۔ ڈین ڈاکٹر جاوید نے بھی چودھری یاسین کے موقف کی تائید کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں