کہروڑپکا : ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

کہروڑپکا : ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا) ڈی پی او کہروڑ پکا کیپٹن (ر) علی بن طارق نے باہمی تبادلے کے تحت پولیس افسران کی نئی تعیناتی کی۔

نعمان بشیر کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑپکا سے ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ منتقل کیا گیا، جبکہ سب انسپکٹر عمران گجر کو ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑپکا تعینات کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ تبادلے انتظامی ضروریات اور بہتر پولیس خدمات فراہم کرنے کے لیے کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں