پالتو کتے کا بچی پر حملہ زخمی کردیا، مالک پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر )پالتو کتے نے بچی کو کاٹ لیا پولیس نے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی شجاع آباد پولیس کو محمد ساجد نے بتایا کہ میری بھانجی تناوش گھر سے باہر گئی جسے صدیق کے کتے نے کاٹ لیا۔۔۔
جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔