گھریلو ناچاقی پر خاتون نے تیزاب پی لیا

 گھریلو ناچاقی پر خاتون  نے تیزاب پی لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)قاسم بیلہ کی رہائشی خاتون عصمت بی بی نے گھریلو ناچاقی اور جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے تیزاب پی لیا۔۔۔

 حالت غیر ہونے پر اسے فوری طور پر علاج معالجہ کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں