ٹریفک حادثے میں شہری کی موت،نامعلوم ڈرئیور پر مقدمہ

ٹریفک حادثے میں شہری کی  موت،نامعلوم ڈرئیور پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

 بستی ملوک پولیس کو وزیر حسین نے بتایا کہ میرا بھتیجا شکیل موٹرسائیکل پر سوار ہوکر جارہا تھا کہ شہ زور ڈالہ کی ٹکر سے زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا اور ڈرائیور فرار ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں