11سالہ بچہ تحویل میں
ملتان(لیڈی رپورٹر )چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام سرفراز ولد ریاض اپنا گھر حسن سوالی چوک بتاتا ہے بچے کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام سرفراز ولد ریاض اپنا گھر حسن سوالی چوک بتاتا ہے بچے کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔